ترقی کا وقت آ چکا، معیشت مستحکم ہو رہی ہے: شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی کا وقت آ چکا، پاکستان کی معیشت مستحکم ہو رہی ہے۔

لندن میں خطاب کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان خارجی، معاشی اور عسکری میدان میں آگے بڑھ رہا ہے۔

اکیلا کپتان 10 کھلاڑیوں کی محنت کے بغیر کچھ نہیں کر سکتا: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم نے یہ بھی کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات اچھی رہی، پاک امریکا تعلقات مزید آگے بڑھیں گے۔