بھارتی ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کردیا ہے۔
بھارتی بورڈ کے ایما پر بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی، محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کردیا۔
ذرائع کے مطابق بھارتی ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کیا ہے۔
دوسری جانب ذرائع کا بتانا ہے کہ محسن نقوی اپنے فیصلے پر ڈٹ گئے ہیں۔