پاکستانی اداکارہ صبا فیصل کے ہاں تیسرے پوتے کی پیدائش ہوئی ہے۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے پوتے کی پیدائش کا اعلان بذریعہ ویڈیو کیا ہے۔
اس موقع پر انہوں نے اپنی بہو ڈاکٹر نیشا طلعت ارسلان کی گود بھرائی کی ویڈیو کو ری شیئر کیا ہے۔



