مزاحیہ ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والے معروف پاکستانی کامیڈین، یوٹیوبر رحیم پردیسی عرف ’نسرین‘ پر قاتلانہ حملہ ہو گیا۔
گزشتہ روز یوٹیوبر رحیم پردیسی نے اپنے آفیشل انسٹا گرام ہینڈل کی سٹوری میں اپنی تصویر شیئر کی تھی جسے دیکھ کر ان کے مداح پریشان ہو گئے۔



