فیصل آباد(آن لائن)پا کستا ن مسلم لیگ ن کے مر کزی رہنما و سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہا کہ الیکشن سے قبل میا ں محمد نو از شریف پا کستا ن میں ہوں گے،مسلم لیگ ن کے کا رکن تیاریا ِ ِں شروع کر دیں،9مئی کے جھتے کو انتخا با ت لرنے کی اجازت نہیں ہو نی چا ہیے ریا ست پر حملہ کر نے والوں کو سیا ست کا حق نہیں ہو نا چاہیے،با با رحمتے کے کئے گئے فیصلوں کا بھی بہت جلد خاتمہ ہوگا، چیئر مین پی ٹی آئی کی گرفتاری ان کے سیاہ کرتوتوں کی وجہ سے ہوئی، پاکستان میں جادو ٹونے کی سیاست ختم ہو گئی ہے،نگراں وزیر اعظم ایک اچھے انسا ن ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے راہنما و امیدوار پی پی 105 چوہدری شفقت الیاس جٹ،چیئر مین حاجی لیاقت علی ملک ملاقات اور نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جادو ٹونے کی سیاست ختم ہو گئی ہے اب عوامی میدان میں میاں نواز شریف ہوں گے،نواز شریف نے دومرتبہ ملک کو بحران سے نکا لا،مو جو دہ حالا ت میں قوم نوا ز شریف کی ہی با ت سنے گی،آئندہ ملک کے وزیر اعظم نو از شریف ہو گے،ووٹ کی طاقت سے نئی حکومت آئے گی اُن کی قیادت میں ملک اور عوام مشکلات سے نجات حاصل کریں گے۔ اُن کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت جادو ٹونے کے اثر میں تھی جو ڈائری سے ثابت ہوا ہے۔ پی ٹی آئی کی حکومت اس وقت کی خاتون اول چلاتی تھیں جو کچھ بشری بی بی کی مبینہ ڈائری میں درج ہے ویسے واقعات بھی رونما ہوئے، انہوں نے کہا کہ چیئر مین پی ٹی آئی کی گرفتاری ان کے سیاہ کرتوتوں کی وجہ سے ہوئی۔9مئی کے جھتے کو انتخا با ت لرنے کی اجازت نہیں ہو نی چا ہیے ریا ست پر حملہ کر نے والوں کو سیا ست کا حق نہیں ہو نا چاہیے، ٹرسٹ کی زمین اور 190 ملین پاؤنڈ کی حقیقت سامنے آنی چاہئے۔ ان کا زید کہتا تھا کہ نگران وزیراعظم وہی اچھا ہے جو ایک بیگ میں آئے اور وہی لے جائے، نگراں وزیر اعظم ایک اچھے انسا ن ہے،امید ہے کہ شفا ف انتخا با ت کروائے گے،کو ئی ابہا م نہیں انتخا بات فروری 2024میں ہو ں گے،نگراں سیٹ اپ کے ساتھ ملک آگے نہیں چل سکتا،میاں نواز شریف انتخابی میدان سجنے سے قبل پا کستان میں ہو گے PTI حکومت میں نواز شریف سمیت دیگر اراکین پر بے بنیاد مقدمات درج کیے گئے تمام جھوٹے مقدمات ختم ہوگئے ،میا ں محمد نو از شریف انتخابی میدان سجنے سے قبل پاکستان میں ہوں گے،مسلم لیگ ن کے کا رکن تیاریا ِ ِں شروع کر دیں،با با رحمتے کے کئے گئے فیصلوں کا بھی بہت جلد خاتمہ ہوگا۔
Load/Hide Comments



