کراچی (آن لائن)بینک اور مالیاتی ادارے تین روز بند رہیں گے،اکثر بنکوں میں جمعہ کا کاروباری ہفتے کآ آخری روز تھا۔اس طرح ہفتہ اور اتوار کو دو ہفتہ وار تعطیلات ہوں گی جبکہ پیر 14 اگست کو یوم ازادی کی چھٹی ہو گی۔ ہفتہ کو صرف چند محدود اور مخصوص بنک برانچیں کھلیں گی۔بینکوں کی اکثر برانچیں ہفتہ کو بند رہیں گیبنکوں اور مالیاتی اداروں میں منگل کو معمول کی سرگرمی ہو گی۔
Load/Hide Comments



