اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم نے کابینہ کمیٹی برائے توانائی کااہم اجلاس 7 اگست کو طلب کر لیا،سی سی او ای میں تین نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا،آئندہپانچ سال کا نیشنل الیکٹریسٹی پلان 2023,27 ایجنڈے کا حصہ ہے،ہوا سے بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں پر عملدرآمد کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا،اجلاس میں آئل ریفائنری پالیسی 2023 کا مسودہ منظوری کیلئے پیش ہوگا۔
Load/Hide Comments



