اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے بیان کے بعد وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی۔ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 25جولائی کو طلب کر لیا ہے اور ان کو ہدایت کی ہے کہ سائفر سے متعلق تمام ریکارڈ ہمراہ لائیں پیش نہ ہونے کی صورت میں ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی اس حوالے سے باقاعدہ ایف آئی نے نوٹس جاری کر دیا۔
Load/Hide Comments



