راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف ایران کی سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کرینگے۔دورے کے دوران جنرل عاصم منیر ایرانی قیادت سے دفاع و سیکیورٹی تعاون سے متعلق دو طرفہ امور پر بات چیت کرینگے۔
Load/Hide Comments



