اسلام آباد (آن لائن)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی،عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ رقم پنجاب میں منصوبہ بندی کے پروگرام کے لئے خرچ ہو گی، پروگرام کا مقصد پنجاب میں 60 فیصد خاندان میں منصوبہ بندی کو بڑھانے ہے، منصوبہ بندی پاکستان کی ترقی کے لئے اہم ہے،زیادہ آبادی ترقی کی شرح میں رکاوٹ کا باعث بنتی ہے،آبادی میں اضافے سے غربت میں اضافہ ہوتا ہے۔
Load/Hide Comments



