کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کے علاقے ڑوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ صوبے کے مختلف علاقوں میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 90 کلومیٹر تھی جبکہ مرکز ڑوب سے 89 کلومیٹر مغرب کی جانب تھا۔ زلزلیکے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Load/Hide Comments



