لاہور(آن لائن)پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرائے میں 33 فیصد کمی کا اعلان کر دیا،پاکستان ریلوے کی جانب سے کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن کے مطابق عید کی اسپیشل ٹرینوں پر کرائے میں کمی کا اطلاق نہیں ہو گا،29، جون اور یکم جولائی کو جانے والی مسافروں ٹرینوں پر فیصلے کا اطلاق ہو گا،مسافروں کو دو سے زیادہ بار رعایتیں حاصل کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔
Load/Hide Comments



