اسلام آباد (آن لائن)نیب نے نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشری بی بی کو ایک مرتبہ پھر طلب کر لیا،بشری بی بی کو بھی 26جون کو طلب کیا گیا ہے،نوٹس میں کہاگیا ہے کہ بشری بی بی کو این سی اے 190سیکنڈل میں بلایا گیا ہے،بشری بی بی کو کیس سے متعلق دستاویزات بھی ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments



