اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا،عیدالاضحیٰ پر 29 جون سے یکم جولائی تک تعطیلات ہوں گی۔وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں پانچ ورکنگ ڈیز والے دفاتر میں 2 دن 29 اور 30 جون کو عید الاضحی کی تعطیلات ہوں گی جبکہ ہفتے میں 6 دن کام کرنے والے دفاتر ز کو3 دن چھٹیاں 29سے یکم جولائی تک ہوں گی۔
Load/Hide Comments



