اسلام آباد(آن لائن) پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینر سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی سربراہی میں آج بروز پیر پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا اجلاس میں کمیٹی اراکین کے علاوہ،سیکرٹری وزارت صنعت و پیداوار،ای ڈی بی حکام،چیرمین ایف بی آر سمیت آڈیٹر جنرل آف پاکستان سمیت دیگر حکام شرکت کریں گے اجلاس میں پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنیو ں کی جانب سے معاہدوں کی خلاف ورزی سمیت ٹیکس چوری اور دیگر معاملات پر بحث کی جائے گی۔
Load/Hide Comments



