اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کرنے سے متعلق ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں کسی قسم کا تعطل قبول نہیں اور نہ ہی ترقیاتی منصوبوں میں معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ کیا جائے گا،ترقیاتی منصوبوں کی معینہ مدت میں تکمیل یقینی بنائی جائے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ، مشیرِ وزیرِ اعظم احد خان چیمہ، سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی ڈی جی ایف ڈبلیو او، ڈی جی این ایل سی، چیئرمین سی ڈی اے اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی. اجلاس کو سی ڈی کے اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو جلد ازجلد مکمل کرنے سے متعلق ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں کسی قسم کا تعطل قبول نہیں اور نہ ہی ترقیاتی منصوبوں میں معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ کیا جائے گا،ترقیاتی منصوبوں کی معینہ مدت میں تکمیل یقینی بنائی جائے،چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی تعمیراتی کام کی خود نگرانی کرکے معیار کو یقینی بنائیں۔ترقیاتی منصوبوں کی لینڈ اسکیپنگ پر خصوصی توجہ دی جائے. ترقیاتیاسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کرنے سے متعلق ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں کسی قسم کا تعطل قبول نہیں اور نہ ہی ترقیاتی منصوبوں میں معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ کیا جائے گا،ترقیاتی منصوبوں کی معینہ مدت میں تکمیل یقینی بنائی جائے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ، مشیرِ وزیرِ اعظم احد خان چیمہ، سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی ڈی جی ایف ڈبلیو او، ڈی جی این ایل سی، چیئرمین سی ڈی اے اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی. اجلاس کو سی ڈی کے اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو جلد ازجلد مکمل کرنے سے متعلق ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں کسی قسم کا تعطل قبول نہیں اور نہ ہی ترقیاتی منصوبوں میں معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ کیا جائے گا،ترقیاتی منصوبوں کی معینہ مدت میں تکمیل یقینی بنائی جائے،چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی تعمیراتی کام کی خود نگرانی کرکے معیار کو یقینی بنائیں۔ترقیاتی منصوبوں کی لینڈ اسکیپنگ پر خصوصی توجہ دی جائے. ترقیاتی منصوبوں کی لینڈ اسکیپنگ کرتے وقت بین الاقوامی معیار کو مدنظر رکھا جائے.
Load/Hide Comments



