اسلام آباد (آن لائن) رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا نائب چیئر مین تھا، ہوں اور اسی میں خوش ہوں۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے رسمی بات چیت کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا مستقبل تابناک ہے۔ پارٹی کا نائب چیئرمین تھا، ہوں اور اسی میں خوش رہوں گا۔ پا رٹی ختم ہونے کے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا یہ وقت بتائے گا کہ آگے کیا ہوتا ہے۔ پارٹی سے لوگوں کو کون علیحدہ کر رہا ہے اور فرح گو گی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دینے سے انہوں نے گریز کیا۔
Load/Hide Comments



