اسلا م آبا د (آن لا ئن)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ با ت صر ف معیشت کی نہیں پو رے نظا م کو تبد یل کر نا ہو گا،۔ آج ہم اس جگہ پہنچ گئے ہیں جہا ں الیکشن بھی کسی چیز کا حل نہیں، مستقبل کے لیے ہمیں ایک سیا سی سو چ چا ہیے،وزیر اعظم کی ذمہ داری ہے سب کو مد عو کر یں اور ایجنڈ اطے کریں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا جو لو گ نہیں آتے ان کی اپنی ذمہ داری ہے۔ آج ہم اس جگہ پہنچ گئے ہیں جہا ں الیکشن بھی کسی چیز کا حل نہیں۔کو ئی بھی سیا سی جما عت مسا ئل کو حل نہیں کر پا ئی،۔آج جتنی سیا سی جما عتیں ہے گزشتہ 2سا ل میں سب حکو متیں کر چکی ہیں۔انہوں نے کہا میر ی سو چ ہے کہ مز ید صو بے بنا ئیں تا کہ وسا ئل تقسیم ہو ں۔مشو رہ ہے صو بو ں کو پیشے خو د جمع کر نے کی بھی ذمہ داری دیں۔تما م اسٹیک ہو لڈر کو ملک کے لیے سا تھ بیٹھنا ہو گا اور کو ئی حل نہیں۔اسٹیک ہو لڈر معا ملے میں شا مل ہیں سا تھ بیٹھیں اور ایجنڈ اطے کر یں۔جس طر ح ملک چلا تے رہے ہیں اس پو رے نظا م کو بد لنا ہو گا۔ انہوں نے مزید کہا با ت صر ف معیشت کی نہیں پو رے نظا م کو تبد یل کر نا ہو گا۔جس نہچ پر ہم پہنچ گئے کسی ایک جماعت میں صلا حیت نہیں۔
Load/Hide Comments



