لاہور (آن لائن) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے دونوں بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کے ساتھ یادگار تصویر شئیر کر دی جس میں پہاڑی علاقے میں موجود ہے۔عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ان دنوں مجھے صرف ایک چیز یاد آتی ہے جو اپنے بیٹوں کے ساتھ ہمارے شمالی پہاڑوں میں پیدل سفر کرنا ہے۔ عمران خان نے مزید کہا کہ اللہ نے پاکستان کو دنیا کی بہترین پہاڑی ٹریکنگ سے نوازا ہے۔ انشاء اللہ ایک دن ہم پاکستان کو دنیا کا سکینگ کیپیٹل بنائیں گے۔
Load/Hide Comments



