آخر کار سفر اختتام کو پہنچا، فواد چوہدری کی اہلیہ کا ردعمل

اسلام آباد (آن لائن) فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے کہا ہے کہ”آخر کار سفر اختتام کو پہنچا“۔سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے پارٹی سے علیحدگی اور سیاست سے وقفہ لینے کا اعلان کردیا۔ فواد کی ٹوئٹ پر ان اہلیہ حبا چوہدری نے بھی ردعمل کا اظہار کیا اور کہا کہ آخر کار سفر اختتام کو پہنچا.