اسلام آباد (آن لائن)معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستانی روپے میں بھی بہتری کا امکان موجود ہے۔اس حوالے سے ماہرین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد سری لنکن کرنسی میں بہتری آئی،بھارت میں ایک ڈالر 83 بھارتی روپے اور بنگلادیش میں 107 ٹکوں کا ہے۔ افغانستان میں ایک ڈالر87 افغانی جبکہ نیپال میں 132 نیپالی روپے کا ہے۔بھوٹان میں ایک ڈالر 82 بھوٹانی نگلترم کا ہے۔90 کی دہائی میں پاکستانی روپیہ جنوبی ایشیا کی سب سے مضبوط کرنسی تھی۔
Load/Hide Comments



