اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں۔الیکشن کمیشن نے ریٹرنگ افسران کی فہرستیں مرتب کرنا شروع کردیں۔اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کے نام مراسلہ جاری کر دیا ہے۔مراسلہ کے مطابق یکم جون تک ڈی آر اوز،آر اوز اور اسٹنٹ ریٹرنگ افسران کا ڈیٹافراہم کیاجائے،الیکشن کمشین پولنگ عملے کی نشاندہی کے بعد ٹریننگ کا آغاز کرے گا.
Load/Hide Comments



