جدہ (آن لائن) جدہ میں “ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول” کا میلا سجایا گیا جس میں بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان، کاجول، سجل علی اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے شرکت کی۔فیسٹیول میں شاہ رخ خان نے کاجول کی تعریفوں کے پل باندھ دیے، شاہ رخ خان نے اپنی فلم کا گانا گا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ واضع رہے جدہ میں منعقد ہونے والے ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں 67 ممالک کی 138 فلمیں پیش کی جائیں گی۔
Load/Hide Comments



