لاہور (آن لائن) فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ ریلیز کے بعد باکس آفس پر مسلسل شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ریلیز کے بعد 10 دنوں میں باکس آفس پر 100کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرنے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی ہے۔فلم کی پروڈکشن ٹیم نے دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے آفیشل انسٹاگرام پیج پر فلمی شائقین کو یہ خوشخبری سنائی ہے۔
Load/Hide Comments



