پاکستان ٹیم 6 جولائی کو سری لنکا روانہ ہوگی

لاہور (آن لائن)پاکستان ٹیم 6 جولائی کو سری لنکا روانہ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم 6 جولائی کو سری لنکا روانہ ہوگی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز گال میں 16 جولائی سے ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 24 جولائی سے کھیلا جائے گا۔