لاہور میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا، بارش کے بعد تیز ہوا چلنے سے شہرکا موسم خوشگوار

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ رات تیز ہوائیں چلنے اور صبح کے وقت ہلکی بارش کی وجہ سے شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا اور گرمی کی شدت میں کمی ہوگئی۔درجہ حرارت 22ڈگری سینٹی گریڈ،ہوائیں 13کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی رہیں۔محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک لاہور کا موسم اسی طرح خوشگوار رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں