پرانے کرنسی نوٹوں کی واپسی کیلئے سٹیٹ بینک کی ڈیڈلائن

لاہور (آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پرانے کرنسی نوٹوں کی واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق ملک بھر کے وہ تمام شہری جن کے پاس 10 روپے، 50 روپے، 100 روپے اور 1000 روپے کے پرانے نوٹ موجود ہیں وہ رواں سال 31 دسمبر تک سٹیٹ بینک کی کسی بھی برانچ میں واپس کر سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں